بابا صدیقی کی افطار پارٹی والی ویڈیو پر ٹرولنگ کے شکار شوہر انس سعید کے دفاع میں ثنا خان نے جاری کیا بیان
ممبئی:17/ اپریل (ایجنسیز)اتوار کے روز ممبئی میں بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی کے ذریعہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں فلم انڈسٹری سے لے کر ٹیلی ویژن انڈسٹری تک کے مشہور ستاروں نے شرکت کی۔ اس افطار پارٹی کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں بالی ووڈ کو … Read more