Browsing Category

ENTERTAINMENT NEWS IN URDU

حیران کن مہر: پاکستانی نے کیسے اپنی دلہن کو سونے میں تول دیا؟، ویڈیو دیکھیں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک پاکستانی تاجر کی ایک ویڈیو کلپ نے دھوم مچا دی جس نے شادی کی تقریب کے دوران اپنی دلہن کو اس کے وزن کے برابر سونے کا جہیز پیش کیا۔ اس ویڈیو پر بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا۔ویڈیو کلپ دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن…

پٹھان کا جلوہ برقرار، باہوبلی-2 کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی

ممبئی :4/ مارچ(ایجنسیز)باکس آفس پر فلم ’پٹھان‘ کا جلوہ برقرار ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم لگاتار تاریخ رقم کر رہی ہے۔ ملک و بیرون ملک میں تمام ریکارڈس توڑنے کے بعد اب فلم ’پٹھان‘ نے ’باہوبلی-2‘ کی ہندی کمائی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسی کے ساتھ…

شاہ رخ کے بنگلے میں گھوسنے والے گجرات کے 2نوجوان گرفتار

ممبئی: گجرات کے سورت سے دو نوجوانوں کو بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے بنگلے ”منت“ میں مبینہ دراندازی کے لیے گرفتار کیے جانے کے ایک دن بعد باندرا پولیس دونوں کی حرکت کے ”مقصد“ کی تحقیقات کررہی ہے۔ جمعرات کی رات اداکار کی ٹیم سے یہ…

سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کو ہارٹ اٹیک

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی اورا سٹینٹ بھی ڈالے گئے ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے…

شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ: بادشاہ کے مداحوں کے لیے ایک بری خبر آئی ہے۔ دراصل شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف لکھنؤ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ممبئی کے رہنے والے کریت جسونت شاہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے تلسیانی کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپرز لمیٹڈ، سےلکھنؤ میں ایک…

شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی

شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی۔ ریڈیو ’’فری ایشیا‘‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ شمالی کوریا میں والدین کو حال ہی میں اپنے بچوں کو ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دینے کے سخت نتائج سے خبردار کیا گیا تھا۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ شمالی…

اگر مغل تباہ کن تھے تو ‘تاج محل گرا دو، لال قلعہ منہدم کر دو!: نصیر الدین شاہ

ممبئی: 24/ فروری (ایجنسیز)مایہ ناز اداکار نصیر الدین شاہ کہا ہے مغلیہ دور پر سوال اٹھانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغل اتنے ہی تباہ کن اور خراب تھے تو ملک میں مغلوں کی تعمیر کردہ تاریخی عمارتوں تاج محل اور لال قلعہ کو…

مسلم نوجوانوں پابندی سے نماز پڑھیں: راکھی ساونت ،نماز کی ادائیگی کا ویڈیو جاری کیا

ممبئی: ہندی فلموں کی اداکارہ اور بگ باس 16 کی شریک راکھی ساونت فی الحال خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔راکھی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نوجوان مسلم تاجر عادل خان سے شادی رچائی اور مذہب اسلام قبول کیا ہے۔ راکھی نے کلمہ پڑھنے اور نکاح کا ویڈیو…

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان سے شادی جو کسی فلمی کہانی سے کم نہیں

یہ مارچ سنہ 2020 کی بات ہے۔ فہد احمد نامی ایک شخص نے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کو واٹس ایپ پر پیغام بھیجا کہ ’میری بہن کی شادی 8 اپریل کو ہے۔ آپ نے آنا ہے۔‘اس پیغام کا جواب دیتے ہوئے سوارا بھاسکر نے لکھا کہ ’یار ناممکن سا لگتا ہے، شوٹنگ…

راکھی کے شوہر عادل پر ایرانی خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

انڈین اداکارہ اور ٹی وی سٹار راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ایک ایرانی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق 30 سالہ ایرانی خاتون کی جانب سے میسور پولیس میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس میں…