ویڈیو:سلمان خان کی خرابی صحت بگ باس 18 کی میزبانی غیر یقینی
ممبئی: لاکھوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کے بھائی جان سوپر اسٹار سلمان خان کی اچانک خرابی صحت کی وجہ ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس بات کا احساس جب ہوا تب سلمان خان ممبئی میں منعقدہ ایک چلڈرنس ایونیٹ ” بچے بولے موریہ ایونیٹ” میں شرکت کے لئے پہنچے۔ … Read more