کنگنا رناوت kangana ranaut کو مل رہی ہیں ریپ کی دھمکیاں

نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ اور ایم پی کنگنا رناوت (kangana ranaut) کی فلم ‘ایمرجنسی ریلیز ہونے والی ہے۔ اس سے پہلے جمعرات کو آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اسے عصمت دری کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ اور ہماچل کی منڈی لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ … Read more