جو 75 سالوں میں نہیں ہوا مودی حکومت نے وہ کردکھایا: کانگریس
نئی دہلی، 09 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پیر کو کہا کہ مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے فقدان کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار ملک سے بھاگ رہے ہیں، بدعنوانی عروج پر ہے اور مہنگائی آسمان چھو رہی ہے، اس لیے 75 سال میں روپیہ نچلی ترین سطح پر چلا گیا ہے۔کانگریس … Read more