Monthly Archives

ستمبر 2020

چینی ٹیچر نے 25بچوں کو زہر دے کر ماردیا‘ موت کی سزاسنائی گئی

ہانگ کانگ۔ کینڈر گارڈن کی ایک ٹیچر کو سنٹرل چین کی ایک عدالت نے 25بچوں کو زہر دینے اور ایک کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔اپنے ساتھی کے ساتھ ایک تنازعہ کے بعد مذکورہ ٹیچر وانگ یون نے 27مارچ2019کے روز دئے جانے والے دوسری…

انلاک 5 کی گائیڈلائنس جاری سنیما گھر کھلیں گے اور کیا کھلے گا پڑھئے

'اَن لاک 5' میں دی گئیں کئی سہولیات، سنیما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کی اجازت نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کے سبب ملک بھر میں گزشتہ مارچ سے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے بعد مختلف سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے سلسلے میں…

کیا بابری مسجد خودمنہدم ہوگئی تھی؟ سی بی آئی عدالت سے ملزمین کے بری ہوجانے پر کانگریس کا سوال

ممبئی: بابری مسجد کے انہدام معاملے میں مجرمانہ سازش کے مقدمے سے تمام ملزمین کے بری ہوجانے پر ریاستی کانگریس کے ترجمان سچن ساونت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ کیا جب یہ ملزمین انہدام کے مجرمانہ سازش میں ملوث نہیں تھے تو کیا…

بابر مسجد شہادت مقدمہ آزاد ہندوستان کی تاریخ کا دوسرا سیاہ دن ہے جب اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی،…

ممبئی 30 ستمبر 2020. بابری مسجد شہادت مقدمہ میں آج 28 سالوں کے طویل عرصہ کے بعد سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 32 ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے تمام ملزمین کو باعزت بری کردیا جس میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی،…

بابری مسجد کے انہدام پرعدالت کا فیصلہ افسوسناک یہ فیصلہ حقائق کی بنیاد پر نہیں ہوا ہے: حسین دلوائی

ممبئی:بابری مسجد انہدام معاملے میں سی بی آئی عدالت عدالت نے آج جو فیصلہ دیا ہے وہ افسوسناک ہے۔ یہ فیصلہ حقائق کی بنیاد پر نہیں ہوا ہے اس لیے ملک کی عوام کا عدالتی نظام پر اعتماد متزلزل ہوگا۔ یہ خوف آج یہاں سابق ممبرپارلیمنٹ حسین دلوائی نے…

اترپردیش میں اب قانون کی حکمرانی نہیں رہ گئی ہے: نواب ملک اگر وزیراعظم کو ہاتھرس واقعے پر دکھ ہوا ہے…

ممبئی: اترپردیش میں اب قانون کی حکمرانی کے بجائے یوگی کے خاص لوگوں کی حکمرانی قائم ہوگئی ہے۔ یوگی مہاراج ہیں لیکن ریاست کو ایک راجا کی طرح چلارہے ہیں جو جمہوریت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ یہ باتیں آج یہاں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی…

بابری مسجد انہدام معاملے میں عدالت کا فیصلہ توقع کے عین مطابق، ہمیں اس پر کوئی حیرت نہیں: نواب ملک

ممبئی: بابری مسجد انہدام معاملے میں عدالت نے آج جوفیصلہ دیا ہے وہ متوقع ہی تھا اس لیے ہمیں اس فیصلے پر کوئی حیرت نہیں ہے۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان وممبئی صدر نواب ملک نے آج یہاں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے فیصلے پر ان الفاظ…

قریشہ ہائی اسکول کے صدر مدرس حامد حسین سر کا انتقال

قریشہ ہائی اسکول کے صدر مدرس حامد حسین سر کا انتقال انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین. Ye khabar afsoos k Saath Di jati hai k qureshiya high school nanded k head master janab…

بریکینگ نیوز: بابری مسجد انہدام کیس: تمام 32 ملزمان کو بری کر دیا گیا- خصوصی جج سریندر کمار یادو آج…

گزشتہ 28 سالوں سے چل رہے اس معاملہ کے فیصلہ کی راہ میں تمام قانونی پیچیدگیاں حائل رہیں اور انصاف کرنے میں تاخیر ہوئی، اور آخر کار تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔نئی دہلی: بابری مسجد انہدام کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے…

شادی سے ایک دن پہلے فازیہ کورونا پازیٹیو،مگر قرنطینہ یاد گار بن گیا

ریاست کیرالا میں فازیہ نامی خاتون کا شادی سے ایک روز قبل کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث اسے کووڈ کیئرسینٹر منتقل کیا گیا۔کیئرسینٹر میں موجود دیگر مریضوں کو جب خبر ملی کہ لڑکی کی اگلے روز شادی تھی لیکن کورونا وائرس کے باعث اب وہ…