Monthly Archives

ستمبر 2020

مہاراشٹر میں ‘کانگو بخار’ کو لے کر الرٹ، 30 فیصد مریضوں کی ہو جاتی ہے موت!

ممبئی۔30۔ستمبر :ایک طرف مہاراشٹر کورونا کے قہر سے بری طرح بے حال ہوا جا رہا ہے، اور اب 'کانگو بخار' کو لے کر بھی ایک خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پالگھر ضلع میں افسران کو کانگو بخار کے ممکنہ پھیلاؤ کو لے کر الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی…

مہاراشٹرو دہلی سمیت ملک کی 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوگئے

نئی دہلی،29 ستمبر (یواین آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر ، دہلی ، اترپردیش ، آندھرا پردیش اور کرناٹک سمیت 24 ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے ۔ریاست مہاراشٹرجو ملک…

آئی پی ایل میچ نمبر 11: راشد خان کی ‘پھرکی’ میں پھنس گئی دہلی، حیدر آباد 15 رنوں سے…

آئی پی ایل کے تیرہویں سیزن میں آج ایک بار پھر دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دہلی کیپٹلز اور سنرائزرس حیدر آباد کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ کافی اتار چڑھاؤ بھرا رہا، لیکن افغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان نے دہلی کیپٹلز کے بلے بازوں…

حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کو کوئی زحمت نہیں ہوگی

مکہ مکرمہ : حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کے لئے کسی طرح کی کوئی زحمت نہیں ہوگی۔ 4 اکٹوبر سے شروع ہونے والے عمرہ کے لئے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ حرمین شریفین اُمور کے جنرل پریسیڈنسی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہاکہ…

دبئی کے صحرا میں مریخ جیسے شہر کی تعمیر کا منصوبہ

  متحدہ عرب امارات (یو اےا ی) کا شہر دبئی اپنی فلک بوس عمارتوں اور دیگر اعزازات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے . جہاں فائر فائٹرز جیٹ پیکس استعمال کرتے ہیں، ایسی عمارات ہیں جو بادلوں سے بھی اوپر تک پھیلی ہوئی ہیں .اب وہاں ایک اور حیران کن…

آرمینیا کے 550 سے زائد فوجی ہلاک:آذربائیجان وزارت دفاع

آذربائیجان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کی جھڑپوں میں آرمینیا کے 550 سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔آذری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آرمینیا کو ان جھڑپوں میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے اور اس کے بائیس ٹینک اور دیگر بکتر بند گاڑیوں…

جھارکھنڈ :مسجد کے امام نے ہندو پڑوسی کی ارتھی اٹھائی

شمشان گھاٹ لیجاکر آخری رسومات بھی انجام دیں، انسانیت کی انوکھی مثال رانچی : مسجد کے امام نے انسانیت کی انوکھی مثال پیش کرتے ہوئے اپنے ہندو پڑوسی بھائی کی ارتھی کو کاندھا دیا اور شمشان گھاٹ پہونچ کر آخری رسومات بھی انجام دیں۔ ہندوستان میں…

ناندیڑ:وزیرآباد چوک تا کلامندرسڑک کی توسیع اورایم جی روڈ تاکالاپُل(گاڑی پورہ) نئی سڑک تعمیر ہوگی

ناندیڑ:29 ستمبر(ورق تازہ نیوز)شہر کے وزیر آباد چوک ( متھا چوک ) تا کلا مندر سڑک کی توسیع کی تجویز میونسپل کارپوریشن کے 30ستمبر کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔ سرکاری دفاتر کی زمین پرتوسیع کی تجویز پیش کی گئی ہے اسکے علاوہ ایم جی روڈ (حبیب…

NCP Urdu News 29 Sep 2020

کورونا بحران کے دوران بے روزگاروں کو بڑی راحت 53ہزار بے روزگاروں کو روزگاردیا گیا: نواب ملک ممبئی:کورونا بحران کے باعث بے روزگاری کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے، لیکن اس کے باوجودمحکمہ اسکل ڈیولپمنٹ وروزگار نے لاک ڈاؤن کے دوران اضلاع کی سطح پر…

MPCC Urdu News 29 Sep 2020

مہاراشٹر کوبدنام کرنے کی سازش کا ماسٹر مائنڈ کون؟ سی بی آئی اب اس کی تفتیش کرے: سچن ساونت ایمس کی رپورٹ کے بعد بی جے پی کا سیاہ چہرہ اجاگر، عوام ہرگزمعاف نہیں کرے گی ممبئی: ایمس کی اس رپورٹ کے بعد کہ سوشانت سنگھ کے جسم میں زہر کا کوئی…