Monthly Archives

ستمبر 2020

ضمنی الیکشن:یو پی کی 7سات اسمبلی سیٹوں پر 3نومبر کو ہوگی ووٹنگ

لکھنؤ:29ستمبر(یواین آئی) اترپردیش میں سال 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل مانے جارہے ضمنی انتخابات میں 8میں سے 7اسمبلی سیٹوں پر تین نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔مرکزی الیکشن کمیشن نے ووٹنگ پروگرام کا اعلان منگل کو کردیا ہے۔…

آر ایل ایس پی نے مہاگٹھ بندھن سے ناطہ توڑا ، بی ایس پی کے ساتھ بنایا نیا اتحاد

پٹنہ 29 ستمبر ( یواین آئی ) بہا ر اسمبلی انتخاب میں سیٹوں کے تقسیم پر پھنسے پیچ کے نہیں سلجھنے سے ناراض چل رہے راشٹریہ لوک سمتا پارٹی ( آر ایل ایس پی ) کے صدر اپندر کشواہا نے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) زیر قیادت مہا گٹھ بندھن سے ناطہ طور کر…

کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب’ چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کیلئے اندراج…

مکہ مکرمہ(آن لائن)کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے سےمحروم…

انڈونیشیا ئی تبلیغی جماعت کے 12 افراد باندرہ عدالت سے باعزت بری

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کا میاب پیروی ،یہ صداقت اور سچائی کی جیت ہے : حافظ ندیم صدیقی ممبئی۔29؍ستمبر ( پریس ریلیز )  انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ  12  احباب جن پر پاسپورٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے غیر قانونی طریقہ…

پاکستان کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش،تلنگانہ کا ذہنی طورپر متاثرہ شخص راجستھان میں پکڑاگیا

حیدرآباد29ستمبر(یواین آئی)ذہنی طورپر متاثرہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شخص کو سرحد پار کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش پر حراست میں لے لیاگیا۔ضلع ورنگل رورل کے خانہ پور منڈل کا رہنے والا ذہنی طورپر متاثرہ پرمیشور چار سال پہلے لاپتہ…

دلیپ کمار کا آبائی گھرخریدنے کے پاکستان حکومت کے فیصلہ پر سائرہ بانو کا اظہارمسرت

ممبئی 29ستمبر(یواین آ ئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی گھر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ ان تاریخی عمارتوں کا تحفظ کریں گے ، جو اس وقت خستہ حالت میں ہیں اور انہدام کے…

زائرین عمرہ کو کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی، انتظامیہ

خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے آنے والے زائرین کو طواف اور عمرے کے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ طواف، کعبہ کے گرد نصب فینس کے باہر ہوگا۔خانہ کعبہ کی…

عمان کا 15 نومبر سے مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا فیصلہ

عمان میں 15 نومبر سے مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعرات سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بھی بتدریج بحال کر دیا جائے گا۔وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند مساجد اور عبادت گاہیں…

جماعتِ اسلامی میراروڈ کی جانب سے اسکول فیس کی مدد کے لئے طلبا میں چیک تقسیم

ممبئی:29.ستمبر۔جماعتِ اسلامی میراروڈ کی جانب سے اسکول فیس کی مدد کے لئے چیک تقسیم کا پروگرام منعقد ہوا۔ یہ پروگرام ہیومن فیلفیئر فاؤنڈیشن کے مالی تعاون سے ہوا ۔ پروگرام کی سرپرستی جماعتِ اسلامی پال گھر ضلع کے ناظمِ ضلع جناب باقر علی صاحب…

دماغ لوگوں کو موت کے خوف سے کیسے دور رکھتا ہے؟ماہرین کی حیران کن تحقیق

دنیا بھر میں اکثر سننے کو ملتا ہے کہ فلاں شخص کا دماغ بہت ہی بہتر ہے جس کی وجہ سے وہ شخص کامیابی کی بلندی کی طرف جاتا ہے اسی حوالے سے دماغ کے بارے میں ایک حیران کن طبی تحقیق سامنے آئی ہے . جس کے مطابق دماغ لوگوں کو موت کے خوف سے دور رکھتا…