Yearly Archives

2020

سعودی باشندوں کیلئے ترکی اب پسندیدہ تفریحی مقام نہیں

جدہ ۔ تفریحی سفر کے حوالے سے سعودی شہری اپنی خاص شناخت رکھتے ہیں تاہم کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا اور اسکے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے دنیا بھر میں سیاحتی صنعت کو متاثر کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی…

ریاض سنٹر میں یومیہ 50 ہزار افرادکو ویکسین لگانے کا امکان

ریاض ۔ سعودی میڈیا نے کہا ہے کہ اس وقت تک مملکت میں 50 لاکھ سے زائد فائزر ویکسین پہنچ چکی ہیں، جبکہ دوسری ویکسین کے حوالے سے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ چند دنوں میں اس بارے میں اعلان کیا جائے۔ ریاض میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرمیں 540…

کویت میں بیرونی ڈاکٹروں کی بڑھتی مانگ

کویت سٹی ۔کویت نے پاکستان سے اگلے سال کے وسط تک مزید 600 ڈاکٹرز اورطبی عملہ کی مانگ کی ہے۔ اس طرح ایک سال میں کویت میں پاکستان طبی عملے کے ایک ہزار افراد کو ملازمتیں ملیں گی۔اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے حکام کے مطابق اب تک جملہ 404…

ملازمہ کی قاتل کویتی خاتون کو پھانسی

کویت سٹی ۔ کویتی کرمنل کورٹ نے خادمہ کو اذیت دے کر قتل کرنے والی کویتی خاتون کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ کویتی اخبار کے مطابق فلپائن سے تعلق رکھنے والی ملازمہ کو بے پناہ تشدد کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔ فلپائنی سفارتخانے کی جانب سے اپنی…

سما عبدالہادی: مذہبی مقام پر میوزک ویڈیو کی شوٹنگ پر فلسطینی ڈی جے گرفتار

غزہ پٹی: انسانی حقوق کے کارکنوں اور تنظیموں نے فلسطینی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ سما عبدالہادی نامی ڈی جے کو رہا کر دیں۔سما کو ‘فلسطینی ٹیکنو کوئین’ بھی کہا جاتا ہے۔انھیں اتوار کو غربِ اردن کے علاقے نبی موسیٰ میں ایک ایونٹ منعقد…

اسکول کے صحن میں امتحان لینے پر کورونا سے متاثرہ طالب علم کی ماں چراغ پا

قاہرہ: مصر میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش میں آئی ہے جس میں اسکندریہ شہر کے ایک اسکول میں طالب علم کو کھلے صحن میں بیٹھ کر امتحان دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اسکول انتظامیہ کا دعوی ہے کہ یہ طالب علم کرونا سے متاثرہ ہے جس کے سبب اسے خصوصی…

سلیمانی کی تصاویر سے عراق اور فلسطین میں عوام مشتعل

بغداد : سوشل میڈیا پر سرگرم عراقی حلقوں نے ویڈیو کلپس جاری کیے ہیں جن میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصاویر کو جلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔…

برطانیہ سے آنے والے 32 این آر آئی کے خلاف شکایت درج

گروگرام : ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے برطانیہ سے حال ہی میں واپس ہوئے 32 این آر آئی کے خلاف ایک شکایت درج کرائی ہے۔ یہ لوگ یہاں پہنچنے کے بعد روپوش ہوگئے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے پاس برطانیہ سے…

پنجاب سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے سنگھوسرحد پر احتجاج کررہے کسانوں کے لئے عارضی خیمے نصب کئے

نئی دہلی۔ہریانہ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے قومی اور دیگر سطح کے کھلاڑی جو سنگھو سرحد پر پہنچے‘ ایک ویران مال کو پچھلے ایک ماہ سے اوپر نئے زراعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کسانوں کے لئے رہائش کی جگہ میں تبدیل کردیاہے۔ پنجاب کے جالندھر سے…

اورنگ آباد میں کانگریس کا میئر بنانے کے لیے کام شروع کردیں: بالاصاحب تھورات اختلافات کوبالائے طاق…

اورنگ آباد: اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اتررہی ہے۔ پارٹی کے عہدیداران وکارکنان کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کرزوردار طریقے سے کام میں جٹ جائیں۔ پارٹی مفاد ہی سب سے اہم ہے۔ کسی بھی طرح کی گروپ…