That’s that from the India innings. #TeamIndia all out for 92. Trent Boult picks up his 5th five-wkt haul #NZvIND pic.twitter.com/E1496UeggU
— BCCI (@BCCI) January 31, 2019
سیڈن پارک: ہیملٹن میں کھیلے گئے چوتھے ونڈے میں بھارت کو اب تک کی سب سے بڑی ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس میچ میں بھارتیہ ٹیم 30.5 اوور میں 92 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی جبکہ نیوزی لینڈ نے محض 14.4 اوور میں ہی 93 رن بنا لئے ۔ یہ بھارتیہ ٹیم کی ونڈے کرکٹ میں اب تک کی سب سے بڑی ہار ہے ۔
بیوی انوشکا شرما کے ساتھ چھٹیوں پر گئے بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کے بعد ٹیم کی کمان روہت شرما کے ہاتھ میں تھی ۔ ادھر ایم ایس دھونی مانس پیشیوں میں کھنچاؤ کے سبب میچ سے باہر تھے ۔ کوہلی – دھونی کی کمی ٹیم میں صاف دکھائی دی اور کوئی بھی کھلاڑٰ اس میچ میں 20 رن بھی نہیں بنا پایا ۔
میچ کے بعد روہت شرما نے کہا کہ لمبے عرصے کے بعد بلے بازی میں ہماری سب سے خراب کارکردگی رہی ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کو جیت کا کریڈٹ دیا ۔
#TeamIndia #NewZealand #IndiaTourOfNewZealand #ViratKohli #MahendraSinghDhoni #RohitSharma