ویڈیو: راشٹریہ علماء کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی صاحب کے قافلے پر حملہ

اعظم گڑھ : راشٹریہ علماء کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی صاحب کے قافلے پر اعظم گڑھ کے امباری علاقہ میں جان لیوا حملہ ہوا ہے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے ہیں الحمد اللہ مولانا بخیر و عافیت ہیں.

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی لکھنؤ پی جی آئی پہنچکر مئو ممبر اسمبلی مختار انصاری اور انکی اہلیہ کی عیادت کی ۔عیادت کے بعد پریس کانفرنس کے ذریعے کہا پہلے سے طبعیت میں اب کافی آرام ہوا ہے ۔مولانا رشادی نے کہا یہ سب کچھ ایک منظم شازش کا حصہ ہے ۔لیکن اللہ نے مختار اور انکی اہلیہ کو بچا لیا ۔مولانا نے۔ انکی صحت کےلئے عوام سے دعاء کرنے کی اپیل کی ہے.

اتر کر معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی تو امباری کے بجرنگ دل کے شرپسندوں نے گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کردیا، جس سے گاڑی میں کافی نقصان ہوا ہے، وہیں بجرنگ دل کے شرپسندوں کا ٹارگیٹ مولانا عامر رشادی صاحب ہی تھے، مولانا کی گاڑیوں پر بھی کافی پتھراؤ ہوا، جس سے گاڑیوں کا شیشہ ٹوٹ گیا، کچھ لوگوں کے سر پیر میں بھی کافی چوٹیں آئیں۔

وہیں راشٹریہ علماء کونسل کے قومی ترجمان طلحہ رشادی نے اپنے فیسبک وال پر کارکنوں سے امن و شانتی بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے.
خبر لکھے جانے تک حالات قابو میں ہی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading