ناندیڑ:12جنوری(ورق تازہ نیوز)آج 12جنوری کومہا صفائی مہم کے تحت محکمہ پولس کی جانب سے اسنہہ نگر پولس بستی میں صفائی مہم کااہتما م کیا۔اس مہم میںڈاکٹراکشے شندے ایڈیشنل ایس پی کی رہنمائی میں ایس آر پوکڑے ‘ پی آئی ہیڈکوارٹر‘ناندیڑشہر کے پولس اسٹیشن کے کارگزار پی آیی چکھلی کر ‘دیہی پولس اسٹیشن ‘ پی آئی کاکڑے ‘بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن ‘ پی آئی کچھوے ائیرپورٹ پولس اسٹیشن‘پی آئی شیولے وزیر آبادپولس اسٹیشن‘ پی آئی نرواڑے اتوارہ ‘ اے پی آئی مڑے اسپیشل اسکواڈ کے علاوہ 30 افسران و 200 ملازمین نے صفائی مہم میں حصہ لیا ۔