ناندیڑ:اقراءپرائمری اسکول میں صفائی مہم کاانعقاد

ناندیڑ:12جنوری(ورق تازہ نیوز) صفائی مہم کے تحت اقراءاردو پرائمری اسکول دیگلورناکہ میں دو دنوں تک مختلف سرگرمیاں انجام دی گئیں ۔

11٬جنوری کوپوسٹر مقابلہ کاانعقاد کیاگیا تھااور12جنوری کو ڈاکٹرحسام الدین سیکریٹری سوسائٹی کی زیرنگرانی صفائی مہم کاآغازکیاگیا ۔ تمام طلبہ و طالبات کو صفائی کاعہدپڑھایاگیااور اطراف واکناف کی صفائی کرائی گئی اسکے بعدریالی بھی نکالی گئی ۔ دو دنوں تک اسکول میں پروگرام صدرمعلمہ اوراساتذہ کی موجودگی میں روبہ عمل لایاگیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading