ممبئی:بی جے پی امیدوار ایڈوکیٹ اجول نکم کو شکست

ممبئی:4/ جون ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ممبئی میں لوک سبھا کی چھ سیٹیں ہیں۔ اس نتیجے کا اعلان آج کیا گیا ہے۔ ممبئی میں مہایوتی بمقابلہ مہاوکاس اگھاڑی کا مقابلہ ہے۔

اس الیکشن میں شنڈے گروپ اور ٹھاکرے گروپ کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔شمالی وسطی ممبئی میں بی جے پی امیدوار ایڈوکیٹ اجول نکم کو شکست ہوئی ہے۔

کانگریس امیدوار ورشا گائیکواڑ نے جیت حاصل کی ہے۔وہ دھاراوی سے رکن اسمبلی ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading