بریکینگ نیوز: امیٹھی میں اسمرتی ایرانی کو زبردست شکست

امیٹھی:اتر پردیش کے امیٹھی میں بی جے پی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ بی جے پی کی اسمرتی ایرانی کو ایک لاکھ ووٹوں کے فرق سے شکست ہوئی ہے۔

کانگریس امیدوار کشوری لال شرما جیت گئے ہیں۔ 2019 میں اسمرتی ایرانی نے امیٹھی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو شکست دی تھی

اس مرتبہ کانگریس نے نیا داؤ کھیلا اور راہول کے پی۔اے اور گاندھی خاندان کے وفادار کشوری لال کو میدان میں اتارا تھا

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading