ممبئی ۔بالی ووڈ کی سب سے سوپر ہٹ جوڑی انیل کپور اور مادھوری دکشت 19 سال کے بعد پھر ایک بار ہندی فلم میں نظر آئیں گی۔معروف ڈائریکٹر اندر کمار ایک کامیڈی فلم بنا رہے ہیں جس میں یہ سوپر ہٹ جوڑی شائقین کو اسکرین پھر۵ دیکھنےکو ملے گی۔فلم” ٹوٹل دھمال میں دونوں کام کر رہے ہیں ۔جس کی شوٹنگ جاری ہے۔یاد رہے کہ یہ جوڑی آخری مرتبہ فلم پکار میں نظر آئی تھی۔