چار بیوی، چالیس بچوں کا قانون اب نہیں چلے گا، رام مندر تعمیرکا 6دسمبر سے آغاز، بہت جلد یونیفارم سیول کوڈ بھی نافذ کیا جائے گا۔ بی جے پی لیڈر ساکشی مہاراج
لکھنؤ: اپنے متنازعہ بیانات اور مسلمانوں کے خلاف زہرافشانی میں مشہور بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے کہا کہ مرتبہ پھر کہا کہ اب ہندوستان میں چار بیوی، چالیس بچے کا قانون نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر کاآغاز چھ دسمبر سے شروع ہوجائے گا۔ اور مودی کی … Read more