ہوشیار ہوجائیں ’دہلی میں ٹریفک قانون کو نظر اندازکرنے کی بڑی قیمت ادا کرنی ہوگی

نئی دہلی۔لال بتی چلو رہنے کے بعد اگر آپ ٹریفک سنگل کو نظر انداز کرتے ہوئے مقرر ٹریفک لائن عبور کرتے ہیں تو آپ کو جرمانہ کی شکل میں پانچ گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گا۔یکم ستمبر سے نئی مقرر کردہ چالانات جو موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ہونگے نافذ کردئے گئے ہیں۔ دہلی … Read more