سابق وزیر قانون اور ممتا ز قانون داں رام جیٹھ ملانی 95سال کی عمر میں فوت

نئی دہلی۔ اتوار کے روز رام جیٹھ ملانی دہلی کے اپنے گھر میں فوت ہوگئی۔ سینئر وکیل وا رسابق مرکز ی وزیر قانون رام جیٹھ ملانی95سال کی عمر میں فوت ہوگئی۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ چیرمن بار کونسل کے طور پر بھی انہوں نے خدمات انجام دئے تھے۔ہندوستان … Read more

بی جے پی اس وقت سے خاموش ہے جب میں نے وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے ارٹیکل370کی تفصیلات پیش کیں۔ رام جیٹھ ملانی

سری نگر۔ ممتاز وکیل رام جیٹھ ملانی نے کہاکہ ارٹیکل 370جس نے جموں او رکشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کیاہے وہ دستور کا بنیادی ڈھانچہ کا حصہ تھاجس کو”کوئی ہاتھ نہیں لگاسکتا“ اور دعوی کیاکہ اب اس کی اہمیت وزیراعظم نریندر مودی کو بتانے کے بعد سے بی جے پی”خاموش“ ہوگئی ہے۔ جیٹھ ملانی نے … Read more