شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی اعظمی کا انتقال

شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی اعظمی کا انتقال

ممبئی: مشہور اداکار شبانہ اعظمی اور سنیماٹوگرافر بابا اعظمی کی والدہ مشہور فلم اداکارہ شوکت اعظمی جمعہ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ وہ 91برس کی تھی۔انہیں کئی بیماریاں لاحق تھیں۔

انہوں نے مشہور نغمہ نگار شاعر کیفی اعظمی سے شادی کی تھی۔ کیفی اعظمی کا انتقال 2002ء میں ہوا

۔ شوکت اعظمی کی تدفین ہفتہ کو3بجے دن کی جائے گی۔

 

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading