داستان مرثیہ۔ کربلا سے کاشی تک

جشن بہار ٹرسٹ کے زیراہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر میں ایک شام اُردو مرثیہ کے ادبی سفر کے نام نئی دہلی۔ ملک کی درالحکومت دہلی میں فروغ اُردو کی روایت کو جاری وساری رکھتے ہوئے ہندوستانی تہذیب اور اُردو ادب کے خدمت گار ’جشن بہارٹرسٹ‘ نے ایک منفرد ثقافتی پروگرام”داستان مرثیہ‘ کربلا سے کاشی تک“ … Read more