نئی دہلی: نئے موٹر ہیکل ایکٹ کے خلاف آج ذرائع حمل و نقل کی ہڑتال، اسکولس و بعض دفاتر کوتعطیل
نئی دہلی: نئے موٹر ایکٹ 2019ء کے خلاف آج نئی دہلی اور نوئیڈامیں ٹرانسپورٹ سیکٹر نے بند کا اعلان کیا ہے۔ اس بند کے تحت خانگی بسیں، آٹو رکشا، کیبس، ٹرکس اور اسکول وینس سڑکوں سے غائب نظر آئیں جس کی وجہ سے کئی دفاتر اور اسکولس کو تعطیل دیدی گئی۔ ذرائع حمل و نقل(ٹرانسپورٹ)، … Read more