گارگی کالج دست درازی: سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار، ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج میں طالبات سے دست درازی معاملے کے تعلق سے جمعرات کے روز عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ عرضی گزار وکیل منوہر لال شرما نے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سوریہ كانت کی بنچ کے … Read more