ریویو پٹیشن داخل نہ کرنے کافیصلہ:سنی وقف بورڈ کے فیصلہ کا خیرمقدم: بی جے پی
نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی معاملہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد سنی وقف بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ سپریم کور ٹ میں نظر ثانی کی اپیل (ریویو پٹیشن) داخل کریں گے۔ لیکن دو دن قبل سنی وقف بورڈ کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں … Read more