دفعہ 370کا خاتمہ کشمیری عوام سے دھوکہ: معروف تاریخ داں عرفان حبیب
حیدرآباد: پاکستان کا خطرہ دکھا کر امرناتھ یاترا کو روکنا بڑی تعداد میں میں افواج کی تعینات یہ سب ظاہر کرتی ہیں کہ حکومت کو کشمیر سے بغاوت کاڈر تھا۔ حکومت اپنے مفاد کیلئے لداخ کو یونین ٹیریٹری بنانا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف تاریخ داں جناب عرفان حبیب نے کیا ہے۔ انہوں … Read more