نظم کے اوپر ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ۔ والدین نے کہاکہ ہم انتظامیہ سے اس کو واپس لانے کے لئے تحریر رروانہ کریں گے

بنیادی تعلیم کے افیسر(بی ایس اے) برائے پیلی بھیت نے 19اکٹوبر کے روز علی کی برطرفی کو عارضی طور پر ”انسانی بنیادوں“ پر ہٹادیا اور دوسرے اسکول میں ان کا تبادلہ کردیاتھا۔ پیلی بھیت۔ ضلع پیلی بھیت کے بیسال پور بلاک میں سرکاری پرائمری اسکول میں پانچ ویں جماعت کے ایک طالب علم سے جب … Read more

اقبال کی نظم پر کشیدگی۔ معطل ہیڈماسٹر کی بحالی‘ اور تبادلہ

اکٹوبر14کے روز مذکورہ انتظامیہ نے مقامی وی ایچ پی ممبرس کی جانب سے صبح کی اسمبلی میں طلبہ کو دعائیہ کلمات ادا کرانے کی شکایت پرعلی کو معطل کردیاتھا۔ مذکورہ ممبرس نے الزام عائد کیاتھا کہ یہ دعا مدرسوں میں خاص طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ بنیادی تعلیم کے مذکورہ افیسر(بی ایس اے) پیلی بھیت … Read more

یوپی۔ اقبال کی نظم کے لئے ہیڈماسٹر معطل‘ طلبہ کا والک اؤٹ

یوپی کے وزیرتعلیم نے کہاکہ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بچے اقبال کی نظم پڑھتے تھے‘ برطرفی غلط ہے‘ بہت جلد بحالی کردی جائے گی لکھنو۔ صبح جمعہ کے روز9:10کے قریب 30اسٹوڈنٹس ضلع پیلی بھیت کے غیاث پور علاقے میں واقع سرکاری پرائمری اسکول میں دو قطاروں میں کھڑے ہوگئے اور نعرے بازی کرنے … Read more