بنگلور: نشہ میں دھت ڈرائیور نے کار فٹ پاتھ پر چڑھادی، 7راہگیر زخمی، ویڈیو وائرل
بنگلور: حکومت کی جانب سے بارہا ہدایت کی جاتی ہے کہ نشہ کی حالت میں گاڑی نہ چلا ئیں اس سے آپ کا اور دوسروں کا نقصان ہوسکتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود اپنے روش سے باز نہیں آتے اور شراب پی کر گاڑی چلاتے ہیں جس سے حادثات میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایسا ہی … Read more