یواے ای درہم کے مقابلے ہندوستان روپئے کی قیمت میں 20تک کمی ہوسکتی ہے۔
مذکورہ ہندوستانی روپئے کی قیمت میں یو اے درہم اورامریکہ ڈالر کے مقابلہ کمی ائی ہے‘جو ہندوستانی کرنسی کی غیر یقینی صورتحال کا نتیجہ ہے‘ اور جانکاروں کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ درہم کے مقابلے دوبارہ اس میں بیس روپئے تک کی کمی آسکتی ہے جس کی وجہہ فنڈس کے اخراج پر تشویش … Read more