کچھ ہی گھنٹوں میں صاف ہو جائے گا کہ دہلی میں حکومت کس کی ہوگی
اب سے دو گھنٹے بعد دہلی اسمبلی انتخابات کےنتائج آنے شروع ہو جائیں گے جس کے بعد یہ طے ہو جائے گا کہ سہلی میں کس کی حکومت ہو گی۔دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے8 فروری کو دہلی کے رائےدہندگان نےووٹنگ کی تھی اور ووٹنگ فیصد سال 2015 کے مقابلہ میں…