ووٹروں میں پیسے تقسیم کرنے کا اعتراف : پرتور حلقہ اسمبلی کے امیدوار ببن راو لونیکر کی امیدواری رد کرنے کا مطالبہ

ممبئی: ریاستی وزیر وپرتور اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ببن راولونیکر نے ایک انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ووٹروں میں پیسوں کی تقسیم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ہم نے ہرجگہ پیسے تقسیم کئے ہیں اس لئے ہمیں منتخب ہونے کی فکر نہیں ہے‘۔ اسی موقع پر انہوں … Read more

کانگریس اور راشٹروادی کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا: وزیر اعظم مودی کا اکولہ میں جلسہ سے خطاب

اکولہ:(محمد فرحان امین) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے تشہیری جلسے میں یہاں خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور راشٹروادی کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سرکاروں کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا جس سے ریاست کی ترقی نہیں ہو پائی۔ وزیر اعظم نریندر مودی تشہیری جلسے سے … Read more