کانگریس اور راشٹروادی کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا: وزیر اعظم مودی کا اکولہ میں جلسہ سے خطاب
اکولہ:(محمد فرحان امین) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے تشہیری جلسے میں یہاں خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور راشٹروادی کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سرکاروں کی بدعنوانیوں نے ریاست کو پیچھے ڈھکیل دیا جس سے ریاست کی ترقی نہیں ہو پائی۔ وزیر اعظم نریندر مودی تشہیری جلسے سے … Read more