جیل میں زندگی اور موت کے بیچ جوجھ رہی ہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا
ڈھاکہ : جیل میں سزا کاٹ رہی بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا زندگی اور موت کے درمیان جوجھ رہی ہیں۔بنگلہ دیش نیشنل پارٹی ( بی این پی) کاکہنا ہے کہ انکی صحت گزشتہ ایک ہفتے سے ٹھیک نہیں ہے۔پارٹی نے ملک کی تین بار وزیر اعظم رہ چکیں 73 سالہ لیڈر کی … Read more