عمان کے سلطان قابوس بن سعید کا انتقال، پی ایم مودی کے ذریعہ خراج عقیدت پیش
عمان کے سلطان قابوس بن سعید کا جمعہ کی دیر شام انتقال ہو گیا۔ یہ خبر پھیلنے کے بعد عمان میں غم کا ماحول دیکھا جا رہا ہے اور تین دنوں تک قومی غم منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان تین دنوں تک عمان میں تعطیل رہےگی اور پرائیویٹ و سرکاری دفاتر نہیں … Read more