عاطف اسلم کا گایا ہوا گانا سلمان خان نے فلم سے نکلوادیا
ممبئی : 14 فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے سے ہر کوئی غصے میں ہے ۔ ملک کی عوام سے لے کر بالی وڈ سٹارز تک اس کی مذمت کررہے ہیں ۔ اس دہشت گردانہ حملے کی مخالفت کرتے ہوئے فلم انڈسٹری کی تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن … Read more