اکھلیش نے شیو پال کی پیش کش کا خاموشی سے جواب دیا

پراگتیشیل سماج وادی پارٹی لوہیا (پی ایس پی ایل) کے صدر شیو پال یادو نے اپنے بھتیجے کے اگے اتحاد کےلیے ہاتھ بڑھایا ہے اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو بظاہر کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا ہے۔ 22 نومبر کو شیو پال یادو کی ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ کے موقع پر … Read more

بی ایس پی صدر نے دکھائی دریا دلی، یوپی مہمان خانہ کے واقعے میں ملائم سنگھ پر درج کیا مقدمہ واپس لیا

بی ایس پی صدر مایاوتی بہت بڑی دریا دلی دکھائی ہے، اور ملائم سنگھ یادو کے خلاف گیسٹ ہاوس کے واقعے میں درج مقدمے کو واپس لیا ہے، ذرائع کے مطابق مایاوتی نے کیس واپسی کیلئے گزرے فروری میں ہی حلف نامہ دیا تھا، مگر بی ایس پی کی طرف سے کوئی تصدیق نہیں کی … Read more

’تم اگر مجھ کو نا چاہو تو کوئی بات نہیں۔ تم کسی غیر کو چاہوگے تو مشکل ہوگی‘ :شیوپال یادو

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی لوہیا کے صدر شیوپال سنگھ یادو نے فلمی گانے کے دو مصرعوں کے ذریعہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر طنز کستے ہوئے کہا ’’تم اگر مجھ کو نا چاہو تو کوئی بات نہیں۔ تم کسی غیر کو چاہوگے تو مشکل ہوگی‘‘۔ شیوپال یادو نے سنیچر کی رات اپنے انتخابی … Read more

ملائم سنگھ کی چھوٹی بہونےاعظم خان کو دیا مشورہ- رما دیوی سے معافی مانگنے سے چھوٹا نہیں ہوگا قد

سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے اتوارکو رامپور سے رکن پارلیمنٹ اورسماجوادی پارٹی کے قدآورلیڈراعظم خان کو خاتون رکن پارلیمنٹ رما دیوی کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کےلئےمعافی مانگنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپرنا یادو نےکہا کہ اعظم خان ایک بڑے لیڈرہیں۔ اس طرح سے نازیبا الفاظ پران … Read more