اکھلیش نے شیو پال کی پیش کش کا خاموشی سے جواب دیا

پراگتیشیل سماج وادی پارٹی لوہیا (پی ایس پی ایل) کے صدر شیو پال یادو نے اپنے بھتیجے کے اگے اتحاد کےلیے ہاتھ بڑھایا ہے اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو بظاہر کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا ہے۔ 22 نومبر کو شیو پال یادو کی ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ کے موقع پر … Read more

اکھلیش یادو نے محرم کی وجہ سے اپنا رامپور کا دورہ ملتوی کیا

سماج وادی کے صدر اکھلیش یادو رامپور دورہ کےلیے جانے والے تھے، مگر انہوں نے محرم تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس دورے کو دو دن کےلیے ملتوی کردیا، انہوں نے اپنے پارٹی کے صدر دفتر سے پریس کانفرنس کرکے اس بات کی جانکاری دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں رامپور کے کس کس … Read more