بابری مسجد کے متعلق عدالت میں اب تک جو کاروائی ہوئی ہے وہ قابل اطمینان ہے۔ مولانا ولی رحمانی

بابری مسجد کا معاملہ بلاشبہ ہندوستانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے جس کے مقدمے کی لمبی عمر ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستان جیسے جمھوری اور سیکولر ملک کےلیے امتحان بھی ہے۔ بابری مسجد 1582ء سے 22دسمبر 1949ء تک پورے طور پر مسجد رہی اور اس میں پنج وقتہ نماز پابندی سے ہوتی … Read more

کانگریس کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر چدمبرم کی عرضی پر آج عدالت عالیہ میں ہوگی سماعت

سابق مرکزی وزیر چدمبرم کو بدعنوانی کے معاملے میں21اگسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ سنوائی ہونا طی پایا ہے۔ واضح رہے آئی این ایکس معاملہ میں چدمبرم کو دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دینے … Read more

طلاق ثلاثہ قانون کے خلاف عرضداشتوں کو سپریم کورٹ نے کیا قبول ۔ مرکزی حکومت کو ملی نوٹس

سپریم کورٹ نے تین طلاق سے متعلق قانون کے آئینی جوازکو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جمعہ کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیاعدالت عالیہ نے جمعیت علماء ہند اور دو دیگر کی عرضداشتوں کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ عرضی گزاروں نے مسلم خواتین (شادی سے … Read more

بابری معاملہ میں آج بھی ہو رہی ہے سماعت، پیش کئے جارہے ہیں دلائل

ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ میں آج بھی سماعت جاری ہے۔آج بھی دلائل پیش کیےجارہے ہیں ۔ کل کی سماعت میں رام للابراجمان کی طرف سے کہاگیا تھا کہ مسجد سےپہلے مندرہونےکا ثبوت وہ پیش کریں گے۔سماعت کے دوران رام للا وراجمان کے سینئر وکیل کے پراسرن نے عدالت میں کہا کہ ’جنم استھان‘ کی … Read more

عدالت عالیہ کے ججوں بڑھانے کا بل آج راجیہ سبھا میں منظور

سپریم کورٹ نے ججوں کی تعداد 30 سے بڑھا کر 33 کرنے والے بل کو آج راجیہ سبھا میں کسی بحث کے بغیر اتفاق رائے سے منظور ہو گیا ہے۔جس کے ساتھ ہی اس بل پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی۔ لوک سبھا میں یہ بل گزشتہ پیر کو ہی منظور کرلیا ہوگیا تھا۔ چیئرمین … Read more

اقوام متحدہ ہندوستان کے آئینی ترمیم پرروک لگا دے گا؟:عرضی داخل کرنے والے سے عدالت کا سوال کا سوال

سپریم کورٹ نے جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق آرٹیکل 370 کی دفعات کو غیر مؤثر کئے جانے کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی اور ریاست میں جاری کرفیو واپس لینے سے متعلق درخواستوں پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ درخواست گزار منوہر لال شرما نے … Read more

ایودھیا تنازع کی آج سے ہرروزسپریم کورٹ کرے گا سماعت، مالکانہ حقوق کے تعلق سےہوگی سنوائی

ایودھیا تنازع پرآج سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پرسماعت ہوگی۔ہفتے میں تین دن مالکانہ حقوق کے تعلق سے عدالت سماعت کرےگی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوکی صدارت والی پانچ ججوں کی آئینی بینچ اس معاملےکی سنوائی کرےگی۔اس بینچ میں جسٹس ایس اےبوبڈے،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ،جسٹس اشوک بھوشن اورجسٹس ایس اےنظیر شامل ہیں۔اس سے پہلے سپریم … Read more

مسجد بابری منہدم کئے جانے کے معاملے میں فیصلہ 9 ماہ کے اندرسنایاجائے: عدالت عالیہ نے دی ہدایت

اجودھیا کی بابری مسجد کومنہدم کرنے کی سازش کے مجرمانہ قضیہ میں نچلی عدالت نوماہ کے اندر فیصلہ سنانے کا عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے ۔اس معاملے میں بی جے پی کے رہنما ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ وغیرہ رہنما ملزم ہیں۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو معاملات کی … Read more

آسام شہریت معاملہ : جمعیۃعلماء ہند کی درخواست پر حکومت ہند اورآسام سرکارکو نوٹس ، چار ہفتوں میں جواب طلب

آسام شہریت معاملہ کی سماعت چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس دیپک گپتا کی دو رکنی بنچ کے سامنے ہوئی ۔ جمعیۃ علماء ہند اور آمسو کی طرف سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل ، سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید اور آن ریکارڈ وکیل فضیل ایوبی پیش ہوئے۔ قابل ذکر ہے کہ جو دو رِٹ درخواستیں عدالت … Read more