سپریم کورٹ کے ایودھیا تنازعہ کے تاریخی فیصلہ کے ایک ہفتے کے بعد چلایا گیا ٹویٹر میں ایک یادگار ٹرینڈ۔
ہندوستان کے سپریم کورٹ نے ایک ہفتے قبل ایودھیا تنازعہ پر اپنا تاریخی فیصلہ سنایا، ہفتہ کے سات دن بعد ٹویٹر پر ایک ٹریند چلایا گیا جس میں ہندوستان میں اسلامی نشانات اور ورثہ کی حفاظت کی بات کہی گئی۔ اور اسکے بارے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے اور ان کو اجاگر کرنے کےلیے … Read more