ایران کے حملے کے بعد پو مپیو ، ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے :رپورٹ

واشنگٹن۔ 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کی جانب سے عراق میں واقع امریکی فوج پر میزائل حملہ کرنے کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر وائٹ ہاؤس پہنچے ہیں ۔امریکی وزارت دفاع ‘پینٹاگون’ نے بتایا کہ ایران نے عراق میں واقع الاسد اور اربیل فضائی اڈوں، جہاں امریکی فوج تعینات ہے وہاں درجنوں میزائل حملے کئے ہیں ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading