عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایرانی حملہ کی مذمت: برطانیہ

عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایرانی حملہ کی مذمت: برطانیہ

٭ برطانیہ نے عراق میں امریکی ٹھکانوں پر ایران کے میزائیل حملہ کی مذمت کی اور ایران پر زور دیا کہ وہ ایسے ناعاقبت اندیش حملوں کو نہ دہرائیں۔ برطانیہ کے خارجہ سکریٹری ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ مشرقی وسطی میں کشیدگی کو فوری کم کرنا چاہئے ورنہ اس سے دہشت گرد گروپس کو فائدہ ہوگا۔ ایران نے عراق کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملہ میں 80 امریکی دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading