جنوبی افریقہ کی 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 21 واں اور آج کا دوسرا میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کارڈف میں کھیلا جارہا ہے تاہم بارش نے میچ کو بری طرح متاثر کیا اور میچ کو 48 اوورز تک محدود کرنا پڑا۔ جنوبی افریقہ نے میچ کے آغاز پر ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کا موقع … Read more