اننگز کا آغاز ہاشم آملہ اور کوئنٹن ڈی کاک نے کیا۔ پہلے اوور میں بغیر کسی نقصان کے دو رنز بنے جبکہ دوسرے اوور میں بھی اتنا ہی اسکور ہوا۔ ہاشم آملہ ایک اور ڈی کوک نے تین رنز بنائے تھے کہ اسی دوران ہاشم ایک بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے اور انہیں میدان سے جانا پڑا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک