حکومت سازی کے سوال پر پوار نے کہا بی جے پی-شیو سینا سے پوچھئے

نئی دہلی18نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر شرد پوار نے پیر کے روز کہا کہ ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں ان سے نہیں بلکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور شیوسینا سے پوچھا جانا چاہئے ۔دارالحکومت آئے … Read more

کسانوں کیلئے منظور کردہ فنڈس پر شیوسینا کی تنقید

ممبئی 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے آج اپنی پرانی حلیف بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ کسانوں کے لئے انتہائی معمولی فنڈس کی منظوری دے کر ریاست کے کسانوں کو مایوس کردیا ہے جوکہ غیر موسمی بارش کے سبب بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ گورنر مہاراشٹرا بھگت سنگھ کوشیاری نے … Read more

فاروق عبداللہ کی لوک سبھا اجلاس میں عدم موجودگی پر اپوزیشن کا سخت احتجاج

یوروپی کرایہ کے ٹٹوؤں کو جموں و کشمیر لایا گیا، ارکان پارلیمنٹ کو روک دیا گیا، حکومت پر اپوزیشن کا الزام نئی دہلی18نومبر(سیاست ڈاٹ کام )اپوزیشن نے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیر داخلہ سے بیان دینے اور لوک سبھا اسپیکر سے اپنے اختیارات کا … Read more

چدمبرم کو پارلیمنٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے

٭٭ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ سابق وزیر فینانس پی چدمبرم اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں شرکت کی اجازت دی جانی چاہئیے ۔ سابق میں بھی یہ نظیر پائی جاتی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ان کے کیسوں کی سماعت کے … Read more

پارلیمنٹ سرمائی سیشن کا آج آغاز، تمام مسائل پر مباحث کیلئے کھلا ذہن : مودی

سرمائی سیشن سے قبل کل جماعتی اجلاس ، اپوزیشن نے معاشی ابتری ، بیروزگاری اور فاروق عبداللہ کا مسئلہ اٹھایا نئی دہلی /17 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے دن کُل جماعتی اجلاس میں تیقن دیا کہ حکومت تمام مسائل پر مباحث … Read more

زرعی کچرا جلانے اور فضائی آلودگی میں گہرا تعلق: کجریوال

نئی دہلی /17 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج دعوی کیا کہ زرعی کچرا جلانے اور اور فضائی آلودگی میں اضافہ کے درمیان گہرا تعلق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شمالی ہند کے فضائی آلودگی میں اضافہ اس وقت شروع ہوتا ہے جبکہ زرعی کچرا جلانے کا … Read more

وزیر اعظم مودی پارلیمنٹ میں کل جماعتی اجلاس کے لئے پہنچ گئے

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کے روز یہاں پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں ہونے والی آل جماعتی میٹنگ کے لئے پہنچے جو اس وقت جاری ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہاد جوشی نے کل جماعتی امور کے سرمائی اجلاس سے ایک دن قبل ہی کل جماعتی اجلاس طلب کیا تھا۔ مرکزی وزراء امیت شاہ ، تھاورچند … Read more

پوار ۔ سونیا ملاقات آج شاید نہ ہو، این سی پی میٹنگ متوقع

ممبئی ۔ 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی اور این سی پی سربراہ شرد پوار کے درمیان دہلی میں اتوار کو ملاقات شاید منعقد نہیں ہوگی۔ اس میٹنگ میں مہاراشٹرا میں شیوسینا کے ساتھ ممکنہ اتحاد پر غوروخوض کیا جانے والا تھا۔ ذرائع نے کہا کہ پوار نے پونے میں اتوار کو … Read more

پارلیمنٹ میں شہریت بل کی منظوری کی مساعی

حکومت کے ایجنڈے میں شامل شمالی مشرقی ریاستوں میں بل کے خلاف احتجاج نئی دہلی ۔ 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا پیر /18 نومبر سے آغاز ہورہا ہے جس میں مودی حکومت متنازعہ شہریت ترمیمی بل کو منظور کروانے کی بھرپور کوشش کرے گی ۔ اس بل کے ذریعہ مودی … Read more

ملک کو فاقہ کشی کی سمت گامزن، حکومت پر کانگریس کی تنقید

نئی دہلی ۔ /16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج کہا کہ حکومت ملک کو فاقہ کشی جیسی صورتحال کی سمت لے جارہی ہے ۔ ایک سرکاری سروے میں صارفین کے اشاریہ یعنی کنزیومر انڈیکس 2017-18 میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ چار دہوں میں پہلی مرتبہ صارفین کے رقم خرچ کرنے … Read more

مودی حکومت کی این جی اوز پر بڑھتی نگرانی، ایمنسٹی کے کئی دفاتر بند

بنگلورو، 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ’سی بی آئی‘ نے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم غیرسرکاری تنظیم (این جی او) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہندوستان میں قائم متعدد دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ سی بی آئی نے اس بین الاقوامی تنظیم پر غیر ملکی امداد کے قوانین کی مبینہ خلاف … Read more

کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کی گورنر سے ملاقات ملتوی

ممبئی ، 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کے قائدین اور گورنر مہاراشٹرا بھگت سنگھ کوشیاری کے درمیان ہفتہ کو طے شدہ میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ یہ ملاقات ریاست میں زرعی بحران پر بات چیت کیلئے منعقد ہونے والی تھی۔ تمام تینوں پارٹیاں ریاست میں جو صدر راج کے … Read more

سابق میئر شوبھن چٹرجی کی ترنمول کانگریس میں واپسی متوقع

کولکاتا، 16نومبر(سیاست ڈاٹ کام)ریاستی وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل پارتھو چٹرجی سے بیساکھی بنرجی کی ملاقات کے بعد ایک بار پھر سابق میئرو ریاستی وزیر شوبھن چٹرجی کی ترنمول کانگریس میں جلد واپسی کی قیاس آرائی شروع ہوگئی ہے ۔دونوں کے ذرائع کے مطابق اس کیلئے راہیں نکالی جارہی ہیں چند مہینے … Read more

شیوسینا اُدھو ٹھاکرے کو چیف منسٹر مہاراشٹرا بنانے کی خواہاں

ممبئی ۔ 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے ہفتہ کو کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل این ڈی اے شرکاء کی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گی، جس نے یہ واضح کردیا کہ قومی سطح کے بی جے پی زیرقیادت اتحاد سے اُس کا اخراج لگ بھگ یقینی ہے۔ (تفصیلی خبر … Read more

باغی رکن اسمبلی اور بیوی کی دولت 185 کروڑ بڑھی

٭ کرناٹک کے نااہل باغی کانگریس رکن اسمبلی ایم ٹی بی ناگراجو اور ان کی بیوی شانتا کماری کی دولت میں 18 ماہ میں 185.7 کروڑ روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔ ناگراجو کے تازہ حلفنامہ سے ظاہر ہوا کہ ہوسکوٹے حلقہ کے بی جے پی امیدوار اور ان کی بیوی نے 1201.5 کروڑ روپئے مالیتی … Read more

شیوسینا ‘ این ڈی اے حلیفوں کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی

ترک تعلق کا محض رسمی اعلان باقی ۔ این ڈی اے کسی کی جاگیر نہیں ‘ بال ٹھاکرے بانیوں میں شامل : سنجے راوت ممبئی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا دہلی میں کل ہونے والے این ڈی اے حلیفوں کے اجلاس میںشرکت نہیں کریگی ۔ یہ اجلاس 18 نومبر سے شروع ہونے … Read more

گاندھی جی کی موت کو حادثاتی قرار دینا ‘ نادانستہ غلطی : اوڈیشہ حکومت

بھوبنیشور 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) گاندھی جی کی موت کو ’ حادثاتی ‘ قرار دینے والے ایک سرکاری کتابچہ کی وجہ سے شدید تنقیدوں کا سامنا کرنے والی اوڈیشہ کی حکومت نے آج کہا کہ یہ ایک نادانستہ اور لاشعوری غلطی تھی اور اس کا مقصد بچوں کو غلط اطلاع فراہم کرنا … Read more

کانگریس، این سی پی ، شیوسینا میں اتحاد، مہاراشٹرا سیاست کا نیا باب

شیوسینا کو چیف منسٹر کا عہدہ، دو ڈپٹی چیف منسٹرس اور 40 وزراء کے عہدے، نشستوں کی تقسیم کا فیصلہ، کانگریس کیلئے اسپیکر، این سی پی کو کونسل چیرمین ممبئی 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں این سی پی ۔ کانگریس اور شیوسینا کا پہلا اتحاد ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اب قطعی شکل … Read more

تین چیف منسٹرس کی محروسی سے امن ہے تو یہی بہتر

کشمیر میں نوجوانوں پر توجہ کیساتھ اچھی حکمرانی اور ترقی مرکز کا مقصد : جتندر سنگھ جموں، 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تین سابق چیف منسٹرس جموں و کشمیر کی بدستور محروسی اگر وادی میں امن کی برقراری میں مددگار ہے تو انھیں یونہی رکھا جانا چاہئے، مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے آج افسروں کے … Read more

شیو سینا ، این سی پی اور کانگریس اتحادکیخلاف عرضی

نئی دہلی۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائرکرکے مہاراشٹرا میں شیو سینا، کانگریس اور این سی پی کے درمیان انتخابات کے بعد اتحاد کو اقتدار حاصل کرنے کیلئے ووٹرز سے کی گئی ’دھوکے بازی‘ اعلان کی مانگ کی گئی ہے۔شیو سینا کے رخ میں تبدیلی ووٹرز کے ذریعہ این ڈی … Read more

ایودھیا فیصلہ بی جے پی اقتدار کے سبب ہوا : ایم پی

بھڑوچ ، 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں بھڑوچ کے نمائندہ بی جے پی ایم پی منسکھ واسوا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام جنم بھومی تنازعہ کے بارے میں ’’ہمارے حق میں‘‘ فیصلہ مرکز میں بی جے پی حکومت کی وجہ سے دیا ہے۔ اس پر کانگریس نے … Read more

مہاراشٹر میں حکومت سازی کی راہ ہوئی ہموار، شیوسینا کا ہوسکتا ہے وزیر اعلیٰ، این سی پی اور کانگریس کی مل سکتی ہے حمایت

مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہوچکا ہے، اسی بیچ یہ خبر آ رہی ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کی بھی راہ ہموار ہوتی جا رہی ہے، این سی پی، کانگریس اور شیوسینا کے بیچ بات پکی ہونے کی خبر موثر ذرائع سے آ رہی ہے، شیوسینا کا وزیر اعلیٰ پورے پانچ سال تک رہے … Read more

’چوکیدار‘ ریمارک ۔راہول محتاط رہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ۔ 14 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی سرزنش کی کہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف رافیل کیس کے سلسلہ میں اپنے ’’چوکیدار چور ہے‘‘ ریمارکس کو فاضل عدالت سے غلط طور پر منسوب کیا ، لیکن ان کے خلاف تحقیر عدالت … Read more

کانگریس کا ایجی ٹیشن زیر غور، ہفتہ کو میٹنگ

نئی دہلی ۔ 14 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے اپنے جنرل سکریٹریز اور مختلف ریاستوں کے انچارجس کی میٹنگ ہفتہ کو طلب کی ہے تاکہ معیشت میں تنزلی ، بیروزگاری اور زرعی بحران کے خلاف پارٹی کے مجوزہ ملک گیر ایجی ٹیشن کیلئے پروگرام ترتیب دیا جاسکے۔ کانگریس جنرل سکریٹری آرگنائزیشن کے سی … Read more

شیوسینا ۔ این سی پی ۔کانگریس حکومت کی راہ ہموار

مشترکہ اقل ترین پروگرام کا مسودہ منظور۔سونیا اور پوار کی اتوار کو ملاقات ممبئی / نئی دہلی ۔ 14 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں نئی سیاسی شیرازہ بندی کے تحت شیوسینا ، این سی پی اور کانگریس نے آج ایک بڑے اقدام میں اپنے مشترکہ اقل ترین پروگرام کے مسودہ کو منظوری دے … Read more

چدمبرم کا جیل میں 8-9 کیلو وزن کم ہوگیا

٭ سابق وزیر فینانس پی چدمبرم کی آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی تحویل میں 27 نومبر تک دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے توسیعی دیئے جانے کے فوری بعد ان کی فیملی نے کہا کہ تہاڑ جیل میں Crohn’s بیماری کا اطمینان بخش علاج نہیں ہورہا ہے ۔ اس بیماری … Read more

شیوسینا کو عوامی موڈ کا اندازہ نہیں

٭ مہاراشٹرا کے سیاسی بحران پر بات کرتے ہوئے صدر بی جے پی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ اگر شیوسینا ایسا سمجھتی ہے کہ وہ بغاوت کرتے ہوئے عوام کی ہمدردی حاصل کرلے گی تو وہ حقیقت میں عوام کو نہیں جانتی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں کی وجہ سے عوام کا جو … Read more

امیت شاہ نے 50:50 معاہدہ چھپایا

٭ شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے وزیر داخلہ امیت شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو 50:50 تقسیم اقتدار معاہدہ کے تعلق سے اندھیرے میں رکھا، جو انہوں نے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے ساتھ زبانی طئے کیا تھا۔ ادھو نے شیوسینا سی ایم کی بات … Read more