مہاراشٹر میں حکومت سازی کی راہ ہوئی ہموار، شیوسینا کا ہوسکتا ہے وزیر اعلیٰ، این سی پی اور کانگریس کی مل سکتی ہے حمایت

مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہوچکا ہے، اسی بیچ یہ خبر آ رہی ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کی بھی راہ ہموار ہوتی جا رہی ہے، این سی پی، کانگریس اور شیوسینا کے بیچ بات پکی ہونے کی خبر موثر ذرائع سے آ رہی ہے، شیوسینا کا وزیر اعلیٰ پورے پانچ سال تک رہے … Read more

مہاراشٹر میں صدر راج لاگو ہونے کے بعد بھی سیاسی ڈرامہ جاری، شیوسینا کے سامنے این سی پی نےرکھی شرطیں

مہارشٹرا میں سیاسی گھمسان کے درمیان صدر راج نافذ ہوگیا ہے، مگر اسکے باوجود سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، اور شیوسینا چاہتی ہے کہ این سی پی سے گفتگو کرکے کوئی حل نکالا جائے، اطلاعات کے مطابق این سی پی نے وہی 50-50 کا فارمولا رکھا ہے جو شیوسینا نے بی جے پی … Read more