چدمبرم کا جیل میں 8-9 کیلو وزن کم ہوگیا

چدمبرم کا جیل میں 8-9 کیلو وزن کم ہوگیا

٭ سابق وزیر فینانس پی چدمبرم کی آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی تحویل میں 27 نومبر تک دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے توسیعی دیئے جانے کے فوری بعد ان کی فیملی نے کہا کہ تہاڑ جیل میں
Crohn’s
بیماری کا اطمینان بخش علاج نہیں ہورہا ہے ۔ اس بیماری میں شدت کے سبب ان کا وزن 8-9 کیلو گرام کم ہوگیا ہے۔ انہیں کافی تکلیف ہورہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading