باغی رکن اسمبلی اور بیوی کی دولت 185 کروڑ بڑھی

باغی رکن اسمبلی اور بیوی کی دولت 185 کروڑ بڑھی

٭ کرناٹک کے نااہل باغی کانگریس رکن اسمبلی ایم ٹی بی ناگراجو اور ان کی بیوی شانتا کماری کی دولت میں 18 ماہ میں 185.7 کروڑ روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔ ناگراجو کے تازہ حلفنامہ سے ظاہر ہوا کہ ہوسکوٹے حلقہ کے بی جے پی امیدوار اور ان کی بیوی نے 1201.5 کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات کا اعلان کیا ہے جو مئی 2018ء سے 15.5% کا اضافہ ہے۔ حالیہ 2 اور 7 اگست کے درمیان اُن کے کھاتوں میں 48 کروڑ روپئے کے 53 ڈپازٹس درج ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading