ناندیڑ:جانئے» کانگریس‘ شیوسینا‘ بی جے پی‘ مجلس کے امیدوار کتنے کروڑ پتی اور لکھ پتی

ناندیڑ:7 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) کوئی بھی سیاسی لیڈر اپنی املاک کی تفصیلا ت کبھی بھی منظرعام پر نہیں لاتا ہے لیکن الیکشن کمیشن کی ہدایت کی وجہہ سے سبھی امیدواروں کواپنے پرچہ نامزدگی کے ادخال کے وقت املاک وجائیداد کی تفصیلات کا حلفنامہ دینا لازمی ہے ۔ ناندیڑضلع میں بھی کروڑ پتی امیدواروں کی … Read more

بھوکر‘ ناندیڑ شمال اور جنوب میں کانگریس کےلئے حالات پریشان کن؟
جنوب میں مضبوط امیدوار دستیاب نہ ہونے سے کانگریس تذبذب کاشکار

ناندیڑ:26ستمبر(ور ق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع جو کبھی کانگریس پارٹی کامضبوط قلعہ ماناجاتا ہے آج اس کی سلامتی کے امکانات معدوم ہوتے جارہے ہیں۔ جاریہ اسمبلی چناو میں کانگریس پارٹی اور اس کے قائدین امیدواروں کے انتخاب کو لے کر کافی پریشان ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں ناندیڑ ضلع کی 9 سیٹیں داﺅ … Read more

کرناٹک کے کانگریس کے سنیئر لیڈر کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا

کانگریس کے لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیراعظم روشن بیگ کو پارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں شرکت کرنے کی وجہ سے پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے، انہوں پچھلے دنوں نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کانگریس اور اسکے اعلیٰ کمان کے خلاف اپنی زبان سے بہت کچھ کہا تھا اور مسلمانوں کو … Read more