مجھے ہدایات دینے کی ضرورت نہیں ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو اسپیکر کی وارننگ

٭ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کو خبردار کیا کہ ایوان میں کس کو بات کرنے کا موقع دیا جائے ، یہ مشورہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ وہ بظاہر علیگڑھ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیش کمار گوتم سے مخاطب تھے لیکن انہوں نے اپنے ریمارکس میں ان کا نام نہیں لیا اور کہا کہ ’’آپ مجھے ہدایت نہیں دے سکتے کہ کس کو بات کرنے کیلئے کہا جانا چاہئے اور کس کو نہیں کہا جانا چاہئے‘‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading