بنا دیکھے ایمان لانا

محمد شعیب، عارض میڈیا ایک مرتبہ مدینہ میں قحط پڑ گیا بہت سے لوگ مدینہ سے ہجرت کر کے دوسرے علاقے چلے گئے انہی vلوگوں میں ایک عظیم خاندان تھا جو آل رسول ﷺ سے تھا یہ ایک بیوہ خاتون تھیں اور ان کے ساتھ ان کی 7 کنواری جوان بیٹیاں بھی ساتھ تھیں جب … Read more

سوانح حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری

مختصر سوانحی خاکہ: نام: سعید احمد والد کا نام : جناب یوسف صاحبؒ جائے پیدائش : کالیڑہ، شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا تاریخ پیدائش:1940؁ ء کا آخر مطابق 1360 ھ ابتدائی تعلیم: مکتب (کالیڑہ) شمالی گجرات (پالنپور)، انڈیا ثانوی تعلیم: مدرسہ سلم العلوم (پالنپور)، مظاہر العلوم (سہارنپور) تکمیل: دار العلوم دیوبند، (دورۂ حدیث، 1382 ھ موافق … Read more

رمضان المبارک کی فضیلت و اہمیت!! مولانا اسرارالحق قاسمی نائب ناظم:معہد ام حبیبہ للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ رمضان المبارک اسلامی مہینوں کے اعتبار سے نواں مہینہ ہے، مذہب اسلام میں اس مہینہ کو بہت ہی اہمیت و فضیلت حاصل ہے،ارشاد باری تعالی ہے: رمضان کا مہینہ ،وہ ہے جس میں قرآن مجید نازل کیا گیا ، اس کا خاص وصف یہ ہے کہ وہ لوگوں … Read more

وبائی ماحول میں مدارس اسلامیہ کا نظام تعلیم؟ از قلم: رفیع اللہ قاسمی

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں قہر مچا رکھا ہے۔ اس وبا سے اب تک تقریبا 3/ لاکھ سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔اسی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے کڑی وارننگ دی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے کارگزار ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل جے ریان نے کہا ہے کہ” ایچ آئی وی انفیکشن کی طرح … Read more

سلطنت عثمانیہ: ارطغرل کون تھے؟

ارطغرل غازی کے نام سے ایک ترک ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن اردو زبان میں ڈبنگ سے قبل یہ ڈرامہ پاکستان میں اس حد تک مقبول ہے کہ اس کے مداحوں میں وزیراعظم عمران خان کو بھی گنا جاتا ہے جو اس میں دکھائی گئی ’اسلامی … Read more

ماہ رمضان نیکیوں کا موسم بہار از: حفظ الرحمن ندوی

اللہ تبارک و تعالی کی خصوصی رحمتوں، مغفرتوں، نیکیوں اور خیر کا موسم بہار "ماہ رمضان المبارک ” اپنی تمام تر برکتوں،روحانی ترقیات اور بندوں کے اپنے خالق و مالک کے ساتھ رشتے کو استوار کرنے کا سنہرا موقع ہم پر سایہ فگن ہے،یہ بابرکت مہینہ بندگان خدا پر رحمت باری کی روحانی بارش کا … Read more

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے اہم کارنامے.!!

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی، خلافت و حکومت کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ قرآن وسنت کی بنیاد پر قائم نظامِ حکومت تھا۔ خلیفۃالمسلمین حضرت مولیٰ علی رضی اللہ عنہ’ کی خلافت کاقیام656سے661ء چار سال آٹھ مہینہ نودن آپ نے امور خلافت کو انجام دیا اور ترسٹھ سال کی عمرہ میں21رمضان المبارک دن … Read more

فتح مکہ! دشمنوں کے ساتھ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاقِ کریمانہ :حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی

اللہ رب العزت کے لیےہی تمام تعریف ہے جو تمام کائنات کا رب ہے۔ اسی نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے انبیاے کرام کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ اللہ کی کتاب کے احکام لوگوں کوبتائیں۔ مقصد یہ تھا کہ اللہ کے دین کی سربلندی قائم ہو اور لوگ یہ نہ کہہ سکیں کہ … Read more

مسلمانان عالم کے لئے، مستقبل میں امید کی ایک کرن جاگی ہے

آج عالم بھر میں 60 سے زیادہ ملکوں میں اردو ڈبنگ کے ساتھ دکھائے جانے والے،سات سو سال قبل کے زندہ کردار پر مشتمل، سو سال قبل تک، عالم کے ایک بہت بڑے حصہ پر حکومت کررہے خلافت عثمانیہ کے آباء و اجداد کی حقیقی زندگانی کے ‘جہدجنون جہاد اسلامی ‘ کی داستان کو درشاتے، … Read more

نصوح کی توبہ

محمد شعیب، عارض میڈیا نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنے ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا، کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا سبھی اس کو عورت سمجھتے تھے یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ … Read more

مبطلات روزہ سے مکمل اجتناب کیجئے

مفتی نظرالاسلام قاسمی الظہیری ۔۔مدرسہ نورالعلوم ۔موریٹھا ۔دربھنگہ___ 9608720882 مذہب اسلام میں روزہ بھی پانچ ستونوں میں سے ایک ستون ہے جس پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحت سے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔(1) اس بات پر گواہی دینا کہ اللہ … Read more

ہاں میں محمد بن قاسمؒ ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی عمادالدین تابعی، صحابی رسولﷺ کا ایمان کی حالت میں دیدار کرنے والا، فاتح سندھ، راجہ داہر کی ظالم سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا کمسن جرنیل، بے باک قائد، بے خوف لیڈر، جذبۂ شہادت سے معمور، ظلم کے خلاف مؤثر آواز، مظلوموں کا آسرا، ظالموں پر قہر خداوندی بن کر … Read more

مصر میں ماہ رمضان اور کوروناوائرس ڈاکٹر ولا جمال العسیلی اسوسئیٹ پروفیسرعین سمش یونیورسیٹی قاہرہ مصر

ہر سال دنیا بھر میں مسلمانان بے صبری سے رمضان کے مقدس مہینہ کی آمد کا انتظار کرتے ہیں۔ اور کیوں نہ کرے کیونکہ یہ برکتوں والامہینہ ہے۔ یوں تو دنیا بھر میں رمضان لوگ اپنے اپنے طور پر مناتے ہیں تاہم مصر میں رمضان کافی الگ طرح سے گزاراجاتا ہے۔ اس ماہ مقدس میں … Read more

کیا زکوٰۃ سونا اور چاندی پر الگ الگ واجب ہوگی یا ملا کر؟ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سوال: زکوٰۃ کے لیے سونے اور چاندی کا الگ الگ نصاب متعین ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر کسی کے پاس اتنی مقدار میں سونا ہو کہ نصاب تک پہنچ جائے اور اتنی مقدار میں چاندی ہو کہ نصاب تک پہنچ جائے تبھی زکوٰۃ واجب ہوگی _ اگر دونوں الگ الگ اپنے نصاب … Read more

مدرس ڈے:ماں کے لیے صرف ایک دن؟

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی* "کے قلم سے” اللہ رب العزت کی تخلیق میں انسان کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔ یقیناًہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا فرمایا۔(قرآنی مفہوم) اور اس میں عورت کی پیدائش کا ذکر پہلے فرمایا۔(القرآن ، سورہ شوریٰ ،آیت (49,50) ترجمہ: اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین … Read more

رمضان المبارک کی فرضیت و فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں

نتیجہ فکر :- محمد تفضل عالم مصباحی پورنوی. متعلم :- مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی. /9889916329 اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں سے بے پناہ الفت و محبت کرتا ہے، ان کو ہمیشہ فضل و کرم سے نوازتا رہتا ہے، ان کے درجات کو بلند کرنے، اپنا قرب عطا کرنے اور متقین کے فہرست میں … Read more

مصر میں ماہ رمضان اور کوروناوائرس : ڈاکٹر ولا جمال العسیلی اسوسئیٹ پروفیسر عین سمش یونیورسیٹی قاہرہ مصر

ہر سال دنیا بھر میں مسلمانان بے صبری سے رمضان کے مقدس مہینہ کی آمد کا انتظار کرتے ہیں۔ اور کیوں نہ کرے کیونکہ یہ برکتوں والامہینہ ہے۔ یوں تو دنیا بھر میں رمضان لوگ اپنے اپنے طور پر مناتے ہیں تاہم مصر میں رمضان کافی الگ طرح سے گزاراجاتا ہے۔ اس ماہ مقدس میں … Read more

اعتکاف کےفضائل واقسام اوراحکام

بسم اللہ الرحمن الرحیم *اعتکاف کےفضائل و اقسام اور احکام* ๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏๏ از _- *محمدضیاءالحق ندوی*_ رمضان المبارک کا بیشتر حصہ گزرنے کو ہے، خیر کے طلبگار خیر کی طرف پیش رفت کررہے ہیں ،ہر شخص نیکیوں کو بٹورنے کی فکر میں منہمک ہے ، اور اس مبارک مہینہ کے فیوض وبرکات سے استفادہ کے لئے … Read more

کورونا کے قہرولوک ڈاؤن کے خوف کے سائے میں، رمضان المبارک 2020 ء کا پہلا جمعہ!

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور مذہب اسلام میں عبادت کی بہت اہمیت ہے،کلمہ پڑھنے کے بعد اسلام کے پانچ بنیادی ارکانوں میں (1)ایمان کی گواہی، (2)نماز،(3)زکوٰۃ،(4)رمضان کے روزے،(5) حج بیت اللہ۔ سب کی اہمیت قرآن وحدیث میں موجود ہے،سبھی عبادتوں کا الگ الگ تصور ونظام روزِ اول سے قائم ودائم ہے اور … Read more

مسلمانوں کی اندھی دشمنی۔اندھیرا ہی اندھیرا

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز۔ ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مسلم دشمنی کی بھاری قیمت ہندوستان کو چکانی پڑرہی ہے۔ ابھی تک مسلم ممالک نے ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا بلکہ بعض ممالک میں تو ان کی سرزمین سے … Read more

عید کے دن نئے کپڑے پہننے کا مسئلہ

قارئین کرام ! سوشل میڈیا کی سب سے بڑی بُرائی جس کی طرف بندے نے کئی مرتبہ نشاندہی کی ہے وہ یہ ہے کہ ہر ایرا غیرا بیٹھے بیٹھے کچھ بھی لکھ دیتا ہے اور عوام کا ایک بڑا طبقہ بغیر سوچے سمجھے، اس کی شرعی حیثیت جانے بغیر اندھا دھند اسے شیئر کرنا شروع … Read more

ایسارمضان! کبھی دیکھا؟ اے رحیم وکریم رب محمد ﷺ کا واسطہ، رمضان! کی رحمتیں،رونقیں ہمیں عنایت فر ما!!!

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور رحمت الٰہی بہانہ می جوید*۔ رب العالمین اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے،بڑے سے بڑے گنہگا روں کو رحیم وکریم رب چھوٹے چھوٹے بہانوں سے معاف فر دیتا ہے ،مغفرت کر دیتا ہے۔ کچھ گناہ ایسے ہیں کہ اُن کی معافی ومغفرت نہیں،جب تک اُن سے واپسی اور … Read more

کورونا کی شکل میں عذاب، وباء ہمارے لیے آزمائش

انتظامیہ کی ہدایت پر عمل آوری کریں: مسلم خاتون کانسٹبل کی مسلمانوں سے اپیل السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ٗ ۔۔۔ میں شیخ مہ جبین پولیس کانسٹبل بکل نمبر 17، لوکل کرائم برانچ، ضلع ایس پی آفس ناندیڑ، آپ سے مخاطب ہوں۔ 25؍اپریل سے مسلمانوں کے ماہِ مقدس کا آغازہوچکا ہے۔ اب تک … Read more

خضرِ ہند حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نقشبندی مجددی حفظہ اللہ ورعاہ (ولادت 1955)

عالم اسلام کے صف اول کے اولیاء کرام میں شمار ہوتے ہیں….عہد رواں میں انہیں اپنی ہمہ جہت خدمات و ہشت پہلو صفات کی بناء پر بلا اختلاف مذہب وملت سب کے نزدیک یکساں پذیرائی و مقبولیت حاصل ہے… وہ ایک بہترین مفسر، کامیاب مقرر، مقبول رہنما اور عظیم مرشد روحانی ہیں… وہ زمانہ قریب … Read more

روزہ اور تربیت نفس !

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی جمشیدپور کلامِ الہٰی قرآن مجید انسانوں کونہ صرف سیدھا راستہ دکھاتا اوربتاتاہے بلکہ اس راستے پر چلانے اور منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے رہنمائی بھی کرتا ہے۔ چنانچہ بہت ہی اچھوتے انداز میں یہ بات ذہن نشین کرائی جارہی ہے۔ *وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰ ھَا فَاَ لْھَمَھَا فُجُوْرَھَا وَتَقْوٰھَا قَدْ … Read more

کیا روزہ صحت کے لیے مضر ہے؟

وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری۔ رمضان المبارک کا رحمتوں بھرا مہینہ اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں سمیت سایہ فگن ہوچکا ہے،  رب العالمين کی شان ستاری وغفاری ایک بار پھر دامن مراد بھرنے کو تیار ہے، کائنات کے خالق نے ایک مرتبہ اور آپسی اخوت ومحبت کے مظاہرے کا موقع فراہم کیا ہے، کرونا وائرس … Read more

مائک پر اذان،ھماری حکمت عملی اور ذمہ داریاں

عبدالکریم سالار،جلگاوں،9423187515 آج کل اخبارت اور واٹس ایپ پر مسجدوں سے مائک پر اذان دینے کے معاملے کو لیکر لوگوں میں کچھ مقامات پر پریشانی پائی جارھی ھے۔جس کے بارے میں اخبارات میں قابل احترام عالم دین حضرات کے مراسلے شائع ھوئے ھیں تو کہیں وکلاء حضرات سے لوگ رجوع ھوئے ھیں۔وکلاء حضرات نے قانونی … Read more

اقرا فاونڈیشن کے زیر انتظام دارالعلوم فیض محمدی کا مختصر تعارف

دارالعلوم فیض محمدی ایک اقامتی، علمی و ادبی، دینی و اصلاحی، تربیتی و ثقافتی ادارہ ہے جو ملک نیپال کوہ ہمالہ کے دامن مشرق موہنا پور میں National Highway 24 سے تقریبا ایک کلو میٹر کی دوری پر پوری شان و شوکت کے ساتھ باطل کی چھاتی پر سینہ سپر ہوکر پر شکوہ عمارت میں … Read more