قرآن،عقل اور سائنس

سمیع اللہ ملک قرآن کی سائنسی تفسیر ات کے ضمن میں ایک عام گمراہی الفاظ قرآنی کی دورازکارتاویلات کرکے فی زمانہ مروج سائنس کے ہر مشہور نظرئیےکوقرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کرنابھی شامل ہے۔اس سعی کے پیچھے یہ مفروضہ کارفرماہےکہ قرآن مجید سے کسی سائنسی نظرئیے کاثابت نہ ہوسکناگویا قرآن کیلئےایک قسم کاعیب ہے۔لہذاڈارون … Read more

مسلمانوں کیلے شرم کا مقام

بقلم: ذوالقرنین احمد( چکھلی ضلع بلڈانہ) مالیگاؤں کے دیہات پھول ساونگی کی جامع مسجد کے امام حمالی کرنے پر مجبور یہ ہیڈنگ اخبار میں دیکھ کر دل زخمی ہوگیا ہے۔ اور اس قوم کی لا شعوری اور علمائے کرام کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک انکی عظمت و رفعت بلند مقام کی ناشکری افسوس کا مقام … Read more

دنیا ڈر رہی ہے ظالم سے، ظالم ڈررہا ہے مظلوم سے

تحریر:حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور سچ اور جھوٹ،حق اور باطل کی لڑائی ہمیشہ سے چلی آرہی ہے اور صبح قیامت تک جاری رہے گی، سچ بولنے والوں، حق پر چلنے والوں کو ہمیشہ مصائب و آلام سے گزر نا پڑا ہے۔ ظالم کتنا ہی بڑا اور قوت کا مالک کیوں نہ ہو لیکن … Read more

خدارا مسلمان ہوش کے ناخن لیں! کسی بھی مرض میں مرنے سے گھر نا پا ک نہیں ہوتا نہ ہی قبر ستان

تحریر :حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور اللہ تبارک وتعالیٰ سارے جہان کا معبود ،مالک و مختارہے۔ اللہ تعالیٰ واجبُ الوجوداور عالم کو ایجاد کرنے اور تدبیر فر مانے والا ہے، اسے نیند نہیں آتی ہے اور نہ اونگھ کیونکہ یہ چیزیں عیب ہیں اور اللہ تعالیٰ نقص وعیب سے پاک ہے۔ آسمان وزمین … Read more

ایک جائزہ:روح تلمیذی اور تلقین استاذی

ام مسفرہ مبشرہ کھوت علم ایک ایسی روشنی ہے جو زندگی کے تمام راستے منور کر دیتی ہے۔ ہر مشکل ہر مصیبت پار کرانے والی نعمت علم ہے۔ علم والا اور بنا علم والا برابر نہیں ہو سکتا۔ علم سیکھنے والے کی جہاں قدر کرنی پڑتی ہے وہی علم سکھانے والا اپنا مقام رکھتا ہے۔استاد … Read more

تعدد ازدواج ۔۔ایک اہم ضرورت 

ممتاز میر قریب ایک ہفتہ قبل ہمیں اپنے بھتیجے کے واٹس ایپ سے ایک ۳۷ سالہ خاتون کا فوٹو اور بایو ڈاٹا موصول ہوا۔استفسار پر معلوم ہوا کہ مذکورہ مطلقہ ہے اور اور ایک بچی کی ماں ہے اور نکاح ثانی کی خواہشمند ہے ۔ مناسب بر ملنے پر کسی کی دوسری بیوی بھی بننے … Read more

سوشل میڈیا پر اسلام سے نفرت کو دور کریں

سید شہاب الدین، ایوت محل کہا جا تا ہے کہ محبت نفرت کی آمیزش کے ساتھ ہو تو وہ نفرت ہی کہلاتی ہے ۔مئی 2014 کی تاریخ دنیا کا سیاہ ترین دن تھا جس وقت ملک کا وزیر اعظم ایک ایسا شخص بنا جس کے کاندھے پر گجرات جیسے جگر کو پا رہ پارہ کرنے … Read more

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظیم شہادت

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کی عظیم شہادت : تحریر-حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ حضرت … Read more

واقعہ کربلا دین کی بقا اور اسلام کی سربلندی

تحریرحافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور محرم:اسلامی تقویم (Calendar) کا پہلا مہینہ ہے اس سے سن ہجری کا نقطئہ آغازہے۔اسلامی سال نو کا وہ مقدس اور متبرک مہینہ ہے جسے رب کریم نے حرمت ،عظمت ا ور امن کا ’’شہر حرام‘‘ قرار دیاہے ۔ان عدۃ الشہور۔۔۔۔۔(القرآن:سورہ توبہ۔ آیت 36) ترجمہ :بے شک مہینوں کی گنتی … Read more

یکم محرم الحرام شہادت امیرالمومنین حضرت عمرالفاروقؓ

عبداللہ عثمانی(مالیگاوں) نسب و ولادت:آپ اشراف قریش میں تھے۔زمانہ جاہلیت میں آپ کے خاندان سے سفارت مخصوص و متعلق تھی۔یعنی قریش کی جب کسی دوسرے قبیلے سے لڑائی ہوتی تھی تو آپکے بزرگوں کو سفیر بناکر بھیجا جاتا تھا یا جب کوئی تفاخر نسب کے اظہار کی ضرورت پیش آتی تو اس کام کے لیے … Read more

مظلوم امام بے حس عوام-احساس زیاں جاتا رہا

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ تعالیٰ کے نز دیک اِمامت کا منصب(عہدہ ،سرداری ) بہت باعزت وعظمت والا ہے۔اس کا اندازہ قر آن کریم کے انداز بیان سے ہو تا ہے۔اللہ رب العزت نے اپنے پیارے نبی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام مشہور لقب ’’خلیل اللہ‘‘ کوآ زما ئشوں میں ڈالا آپ … Read more

تاریخِ حکمرانانِ ھند:غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

غوری سلطنت 1 = 1193 محمد غوری 2 = 1206 قطب الدین ایبک 3 = 1210 آرام شاہ 4 = 1211 التتمش 5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ 6 = 1236 رضیہ سلطان 7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ 8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ 9 = 1246 ناصرالدين محمود 10 = 1266 … Read more

لڑکی نے جب مسجد میں رات گزاری

 ہندوستان میں ایک نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناہ لینے داخل ہوئی تو دیکھا ایک نوجوان طالب علم درس و تدریس میں مشغول ہے- بغیر کوئی آہٹ کیے لڑکی چند ساعت خاموش کھڑی رہی اور پھر طالب علم کے قریب چلی گئی- اسلامی رنگ میں رنگے طالب علم نے جب … Read more

ابن العربی – اور – ابنِ عربی دو الگ الگ شخصیات

از قلم: محمد زبیر ندوی دار الافتاء و التحقیق بہرائچ یوپی انڈیا رابطہ: 9029189288 علمی و روحانی دنیا میں ابن عربی نام کی شخصیت بڑی معروف و مسلم ہے، اور جب سے ترکی کا ارطغرل ڈرامہ پردۂ سیمیں پر آیا ہے ابن عربی کی شخصیت سے ایک بڑی دنیا متعارف ہوگئی ہے، لیکن اس نام … Read more

Urdu article on eid ul Adha عیدِ الاضحیٰ کی تاریخ

عید الاضحیٰ تو ھم ھر سال مناتے ہی ہیں۔ کیا کبھی ھم نے غور کیا ہیکہ یہ عید ھم کیوں مناتے ہیں؟ کس کی یاد میں مناتے ہیں؟ یہ عید کس کی قربانی کی یاد گار ہے؟ یہ عید حضرت ابراہیم اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اللہ تعالٰی سے بے پناہ … Read more

لبیک اللہم لبیک عزیمت حج

حج اسلام کا پانحواں رکن ہے 9ھ میں حج فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا اسکی فرضیت قطعی ہے جو اسکی فرضیت کا منکر ہو کافر ہے پوری عمر میں صرف ایک بار حج فرض ہے اسکے علاوہ نفل ہے ۔حج کی فرضیت پر ارشاد باری تعالی ٰ ہے اِنَّ اَوّلَ بَیت وّ۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ … Read more

رشوت اور اس کے نقصانات

کافی عرصے سے ایک تحریر لکھنے کا سوچ رہی تھی.مگر شاید اللہ کو منظور نہیں تھا ،کیوں کہ جب اللہ چاہے تو وہ کن فرمادیتا ہے. بچپن میں بہت سارے بچے ڈائریاں لکھتے ہیں، پھر تھوڑے بڑے ہوتے ہیں تو ان ڈائریوں میں اپنے اساتذہ سے قلمی دستخط (Autographs)لینے کا شوق پیدا ہوجاتا ہے ۔پھر … Read more

دعوت توحید اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیاں

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور انبیاء کرام کی تاریخ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ایک غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ آپ کے کردار کا تذکرہ دنیا کی تمام معروف کتابوں میں تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ دنیا کا کون سا خطہ ایسا ہے جہاں کے مسلمان ، یہودی اور عیسائی حضرت ابراہیم علیہ … Read more

قربانی کا متبادل مالی صدقہ نہیں‎

مجاہد خان ترنگوئی دورجدید کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ یہ ہے کہ مغرب سے متاثر ذہنی غلامی کا شکار ایک مخصوص طبقہ دین اسلام کے یقینی طور پر ثابت شدہ احکام وشعائر کو مسلمانوں کی مادی ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھ کر ان میں ردوبدل کے درپے رہتا ہے اور جہاں اس … Read more

آیا صوفیہ، جو کئی جنگوں کو سہہ کر آج بھی شان سے کھڑی ہے

اپنی طویل تاریخ میں 85 برس کے وقفے کے بعد بازنطینی دور کی اہم عمارت اور دنیا کے عظیم تاریخی ورثے میں سے ایک ’آیا صوفیہ‘ دوبارہ عبادت کی جگہ بن گئی ہے۔اِس حالیہ تبدیلی میں استعمال ہونے والا ہتھیار قانون ہے جو سنہ 1934 میں بھی استعمال ہوا تھا جب کمال اتاترک نے اسے … Read more

مسجدِ_آیا_صوفیا سے مسجدِ_اقصیٰ کی جانب

خلافتِ عثمانیہ کی یادگار اردوغان کی طرف سے اہل اسلام کو مبارکباد آج دنیا میں بسنے والے ہر ہر مؤمن کے لیے فتح اور مسرت کا دن ہے، اسلامی فتح کی بشارتیں دستک دیتی ہیں، استقبال کیجیۓ ترکی سے خوشخبری آئی ہے _ تاجدارِ مسلمین سلطان محمد الفاتح نے رسول اللہﷺ کی پیشنگوئی بجا لاتے … Read more

سنت ابراہیمی قر بانی کی احتیاط!ہم کیا کریں کیا نہ کریں

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور دنیا کے سبھی مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جاتا ہے اور سبھی مذاہب کے ماننے والے اپنے اپنے مذاہب کے اعتبار وعقیدے اور احکام کے مطابق عبادت کرتے ہیں۔ عبادت کو سمجھنے کے لیے لفظِ ’’عبادت‘‘ کو سمجھنا ہوگا،عربی میں’’عبد‘‘ غلام اور بندے کو،’’عبادت‘‘ غلامی اور … Read more

"ابلیس” کب اور کیسے مرے گا __؟؟

اس تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ کے دلوں کی کیا کیفیت ہےآپ کو ضرور اندازہ ہوجائے گا۔ احنف بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا ۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبار رضی اللہ عنہ کو تقریر کرتے … Read more

مضمون:تاج الشریعہ کا تفقہ فی الدین

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی جمشیدپور رب ذوالجلال و الا کرام کا فر مان عالیشان ہے۔فَا تَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ۔(القرآن،سورہ آل عمران3،آیت31) تر جمہ: تم میرے فرما بردار بن جائو اللہ تمھیں دوست رکھے گا۔اس آیت کریمہ نے فیصلہ کر دیا کہ جو شخص اللہ سے محبت کا دعویٰ کرے تو رسو ل اللہ ﷺ کی … Read more

بنت حوا کو آج بھی سکوں کہاں

مفتی نظرالاسلام قاسمی الظہیری ۔مدرسہ نورالعلوم ۔دربھنگہ۔۔۔9608720882 مذہب اسلام عدل وانصاف کو لیکر سب سے اولین علمبردار ہے اسلام ۔عدل وانصاف کو اور عادلانہ قانون کو جس طرح صفائی ستھرائی سے بیان کیا ہے یہ صرف زبان وکتب تک محدود نہیں بلکہ دور انحطاط میں عملی نمونہ اسلامی معاشرے میں دیکھا جا سکتا ہے ۔دور … Read more

کورونا کا ظلم یا مسلمانوں کا؟

  مردے کو دفن کے لیے دوگز زمین بھی میسر نہیں؟؟؟  حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور  اللہ رب العزت سارے جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے اور وہی آسمان وزمین کا مالک ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔تر جمہ: جوکچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے۔ … Read more

کیا آپ نے شر سے خیر نکلتے دیکھی ہے؟

یاسر ندیم الواجدی بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر عید کے تعلق سے مایوسی کے شکار نظر آئے۔ وہ لاک ڈاؤن کی سختیوں اور کورونا کے فطری یا مصنوعی قہر کی بنا پر یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ نہ رمضان کی رونقیں نصیب ہوئیں اور نہی عید کی وہ چہل پہل۔ عید کی نماز … Read more